سلطنت کے خوان کا لُون تامل اور برد باری ہے ، اور جو اس خوان کا بازار پیھکا کر دے وہ خشم اور سبک ساری ہے
( ۱۸۰۲، گنج خوبی ، ۱۲۲ )
وہ ملاحت رخ پُر نور میں ہے صلّ عل
حسن یوسف کا بھی بازار ہے پھیکا
(۱۹۴۱ ، مرثیۂ نجم (مصور حسین ) ، ۴ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .