( تاریخی ا ُصول پر )


بازار کی گالی جِس نے سُنی اُس پَر پَڑی کہاوت  

جو کسی ایسے طعن یا الزام کا جواب دے گا جس کا کوئی خاص شخص مخاطب نہ ہو ظاہر ہو جائے گا کہ وہ اسی پر منطبق ہوتا ہے .
( ماخوذ : نجم المثال ، ۸۶ )