( تاریخی ا ُصول پر )


بازار اُس کا جو لے کے دے کہاوت  

ساکھ اس کی ہوتی ہے جو قرض ادا کرے معاملے کا صاف اور کھرا ہو .
( ماخوذ : نوراللغات ، ۱ : ۵۳۴ )