( تاریخی ا ُصول پر )


بازار کی مٹھائی سے نِرباہ نَہیں ہو سَکْتا کہاوت  

عارضی چیز خصوصاً بازاری عورت سے سدا کام نہین چل سکتا ، انسان ہمیشہ عیاشی نہیں کر سکتا اخیتر میں نقصان اٹھاتا ہے
( ماخوذ : جامع اللغات ، ۱ : ۳۸۴ )