رونق مقبولیت یا چہل پہل کو ختم کر دینا ، کسی کا زور و شوق گھٹا دینا .
اس گرمی سے تو بزم میں آیا کہ تو نے رات
اک بار سرد شمع کا بازار کر دیا
( ۱۷۸۵ ، حسرت ( جعفرعلی ) ، د ، ۳۱۷ )
ہے تیرے مصر صنع میں کار دم سکوت
بازار تو نے سرد کیا قال و قیل کا
( ۱۸۷۷ ، انور ، د ، ۲ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .