( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۶ نتائج (۰سیکنڈ )
جُدا ئی
۱. (کسی سے) علیحدگی، دوری، بجر، فراق
۲. غیریت، اجنبیت.
جُدا ئی پَڑْنا
علیحدگی ہونا، الگ ہونا، فراق پیدا ہونا
جُدا ئی ڈال دینا/ ڈالْنا
۱. الگ کرنا، علیحدہ کرنا.
۲. نفاق ڈالنا.
جُدا ئی کا داغ دینا
مر کے عزیزوں کو صدمہ یا رنج پہنْچانا، مر جانا
جُدا ئی کا کَوّا بو لْنا
کِسی کے چلے جانے سے، کسِی کے جدا ہونے سے ماحول پر سوگواری یا ویرانی چھا جانا، اداسی چھا جانا (بعض لوگوں کا وہم ہے کہ کسی کی روانگی کے وقت کوابولے تو جدا ئی کی علامت ہے اور بعض کے نزدیک کوا بولے تو کسی کی آمد کی خبر دیتا ہے)
جُدا ئی کَرْنا
۱. علیحدگی یا دوری اختیار کرنا
۲. علیحدگی کرنا، الگ کرنا
جُدا ئی کی گَھڑی
علیحدگی کا وقت، جُدا ہونے کا وقت
جُدا ئی گُزارْنا
کسی سے دوری یا علیحدگی کا وقت پورا کرنا، کسی سے علیحدہ رہ کر وقت گذارنا
جُدا ئیگی
رک : جدا ئی
<
۱
۲
۳