( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۹ نتائج (۰سیکنڈ )
جُوتا سَنبھالْنا
جوتے مارنے کے لیے آمادہ ہونا ، خوب پٹائی کرنا
جُوتا سُنگھانا
( غشی بالخصوص مرگی کی حالت میں لوگ بطور علاج ہوش میں لانے کے لیے مریض کو جاتا سن٘گھاتے ہیں) ہوش میں لانے کی کوشش کرنا.
جُوتا کاری
رک : جوتے کاری
جُوتا گانٹْھنا
پرانے جوتے مرمت کرنا ، ( مجازاً ) ادنیٰ کام کرنا.
جُوتا لَگانا
جوتا لگنا (رک) کا متعدی.
جُوتا لَگْنا
۱. جوتوں کی مار پڑنا
۲. نقصان پہن٘چنا ، خسارہ ہونا.
۳. برائی کا برائی سے جواب ملنا.
جُوتا مارْنا
(لفظاً) ہاتھ میں لے کر کسی کے جوتا مارنا ، ( مجازاً ) ملامت کرنا ، طعنے دینا ، برا بھلا کہنا ، احسان کرکے شرمندہ کرنا
جوتا
زمین جوتنے والا شخص ، کاشتکار ، مزارع.
جوتا
۱. درمیانی دیوار جو کمرے وغیرہ کو دو حصوں میں تقسیم کرے ، حد فاصل کی دیوار.
۲. بیلوں کا تسمہ ؛ گردن کے پاس کے پٹھے
جوتار
رک : جوتا (۱)
<
۱
۲
۳