( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۵ نتائج (۰سیکنڈ )
خَتْمَہ
عبارت میں مکمل وقف کی علامت ، فل اِسٹاپ.
خَتْمی
(حیاتیات) آخری ، ختم کا ، کِلوسْٹی ڈِی اَم (Clostidium) میں سرے پر پایا جانے والا بذرہ.
خَتْمی
قرآن شریف ختم کرنا.
خَتْمی
کسی دوسرے کی طرف سے قرآن مجید ختم کرنے اور اس کے حق میں دعا کرنے والا.
خَتْمی مَآب
رک : خاتم النبی.
خَتْمی مَرْتَبَت
رک : ختمی مآب.
خَتْمِیَّت
انتہا ، خاتمیت ، مراد ؛ خاتم النبی ہونا.
<
۱
۲
۳