جناب ختمی مآب نے اس جہان فانی سے جس وقت قصد عالم جاودانی کا فرمایا اس وقت مسلمانوں میں عجیب ماتم برپا ہوا.
(۱۸۷۳ ، فسانۂ معقول ، ۱۶۴)
حضرت ختمی مآب زیارت سے بہرہ اندوز ہو کے اور آپکی قدمبوسی کا فخر حاصل کر کے عہدِ اسلام کو رخصت کرتے.
(۱۹۲۶ ، شرر ، سفر نامہ ہستی ، ۲ : ۶)