( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۴۱ نتائج (۰سیکنڈ )
دَس سیری
دس سیر وزن کا باٹ.
دَس طَرحَ کی باتیں
مختلف قسم کی باتیں ، اچھی بُری ہر طرح کی باتیں.
دَس طَرَف
ہر طرف ، چاروں طرف.
دَس فَقِیروں کو نَہ دِیا ایک تَکْیَہ دار کو دِیا
خوش حال کو خیرات دینا.
دَس قَدَم جانا
تھوڑی مسافت طے کرنا.
دَس کَماتے تھے بِیس کھاتے تھے بَرْسات کے بَعْد گھر آتے تھے
بہت فضول خرچی کرتے تھے.
دَس کوسی
دس کوس کے فاصلے والا ؛ بہت بڑا.
دَس کی لاٹھی ایک جَنے کا بوجھ
رک : دس پانچ کی لاٹھی ایک جَنے کا بوجھ.
دَس کے دو کَہْنا
زیادہ تعداد کو کم ظاہر کرنا ؛ جُھوٹ بولنا ؛ فریب دینا.
دَس گَز کی زُبان رَکْھنا / ہونا
زبان چلانا ؛ بے باکی سے زبان کھولنا ؛ لاف گزاف بکنا ، زبان دراز ، بد زبان یا گستاخ ہونا.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
>