ایک طرف لاکھوں ادنیٰ اعلیٰ شاہ اور گدا ، زن اور مرد . . . دس کوسی پنج کوسی قریہ اور دیہات کی رعایا . . . بیک نگاہ کا بھی آتے جاتے کھوے سے کھوا چھلتا تھا.
(۱۸۴۵، حکایات سخن سنج ، ۶).
[ دس + کوس (رک) + ی ، لاحقۂ کیفیت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .