( تاریخی ا ُصول پر )


دَس نَمْبَر کے بَدْمَعاش / دَس نَمْبَریا (--- فت ن ، سک م ، فت ب ، ب ، سک د ، فت م) صف  

مشہور بدمعاش یا سزا یافتہ ، عادی مجرم ، ایسا بدمعاش جس کا نام بار بار جرم کرنے کے سبب متعلقہ تھانے میں تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ نمبر دس کے تحت درج ہو.