حضرت موسیٰ کی شریعت میں چوری و زنا و خون کا اختصار کے طور پر امتناع دس احکام کے آخر میں ہے.
(۱۹۱۰، مقامات ناصری ، ۴۵۳).
یہودی کہنے لگا کہ عُزیر کی دہائی ! دہائی موسیٰ اور دس احکام کی ! دہائی ہارون اور ہوشع بن نون کی.
(۱۹۴۰، الف لیلہ و لیلہ (ترجمہ) ، ۱ : ۲۵۷).