دس سیر وزن کا باٹ ؛ ایسا برتن جس میں دس سیر کھانا پک سکے.
اب تانبے کے برتن گنوائے گئے :- دیگ ایک ، بیس سیر دو ، دس سیرا دو . . . متفرق برتن سب مِلا کر پانچ سو تھے.
(۱۹۲۴، نورِ مشرق ، ۹۹).
[ دس + سیر (رک) + ا ، لاحقۂ نسبت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .