جب ان کا (صدریہ خوجے فرقۂ نزاریہ اسماعیلیہ کی ایک شاخ) کوئی شخص فوت ہو تو اس کی قبر پر قرآن مجید پڑھنے کے بجائے دس اوتار نامی کتاب پڑھی جاتی ہے.
(۱۹۷۳، فرقے اور مسالک ، ۲۳۲).
[ عَلّم ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .