دہ چند ؛ خلافِ توقع ؛ بہت زیادہ ، شِدّت اور کثرت کے اظہار کے لیے.
دس گنا دُکھنے لگا زخم رکھے مرہم کے
درد کا کام رہی کرتی دوا اپنے ساتھ
(۱۸۱۰، میر ، ک ، ۷۱۷)
گارڈ فری ہینگز نے ایک کتاب تائید اسلام میں لکھی تھی جو نایاب تھی سر سید نے اس کا ایک نُسخہ لندن میں ایک جرمن کباڑی سے دس گُنی قیمت پر خریدا.
(۱۹۳۸، حالاتِ سر سید ، ۱۰۲).
[ دس + گُنا / گنی (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .