ایسی جگہ بولتے ہیں جہاں آنے جانے کا سلسلہ برابر جاری رہے.
سہما سراے دیر میں دس آئے دس گئے
اتنا مگر ہے فرق کہ کچھ پیش وہ پس گئے
(۱۹۰۵، داغ ، یادگار داغ ، ۱۸۶).
دنیائے بے ثبات میں دس آئے دس چلے
دو روز بھی نہ چین سے ٹھیرے کہ بس چلے
(۱۹۲۴، دیوان بشیر ، ۱۲۲).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .