( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۳ نتائج (۰سیکنڈ )
رَسْنا بَسْنا نَصِیب ہو
(دعائیہ کلمہ) رہنا سہنا اور پھولنا پھلنا نصیب ہو ، خدا خوش اور سرسبز رکھے ، خُدا بھرا پُرا رکھے
رِسْنا
(مائع کا برتن کے باریک سوراخوں یا زخم وغیرہ سے) پہنا ، چونا ، ٹپکنا ، ریزش کرنا
رُِسْنا
ناراض ہونا ، خفا ہونا ، روٹھنا
رَسْناوَلی
بولی ، زبان ؛ گفتگو
رَسِنْدَہ
پہنچنے والا ، باربابی پانے والا
<
۱
۲
۳