( تاریخی ا ُصول پر )


رَسْنا بَسْنا نَصِیب ہو فقرہ  

(دعائیہ کلمہ) رہنا سہنا اور پھولنا پھلنا نصیب ہو ، خدا خوش اور سرسبز رکھے ، خُدا بھرا پُرا رکھے