( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶۳ نتائج (۰سیکنڈ )
زَمانَہ پَلَٹ جانا
حالت میں یکسر تغیّر واقع ہونا ، انقلاب آنا
زَمانَہ پِھر جانا / پِھرْنا
۱. زمانہ کسی کے خلاف ہو جانا ، زمانے کا کسی سے برگستہ ہو جانا ، حالات کا مخالف ہو جانا
۲. حالات بدلنا ، بہتر تبدیلی رُونما ہونا ، امید افزا صورت نِکلنا
زَمانَہ ء تارِیخ
وہ وقت جب سے دُنیا کے حالات معلوم ہو سکے ہیں
زَمانَہ تَنگ ہو جانا / ہونا
زندگی اجیرن ہونا ، مُشکلات پیدا ہو جانا
زَمانَہ تَہہ و بالا ہونا
دُنیا اُلٹ پُلَٹ ہونا ، زمانہ زیر و زبر ہونا ، انقلابِ عظیم ہونا
زَمانَہ ء ثُلاثَہ
زمانۂ قدیم ، زمانہ وسطیٰ اور زمانۂ حال ، وقت ، زمانہ
زَمانَہ جانا
وقت گُزرنا ، وقت بیتنا ، عرصہ گزرنا
زَمانَہ ء جاہِلِیَّت
اِسلام سے پہلے کا زمانہ جب لوگ عموماً مُشرک تھے ، آںحضورؐ کے بعثت سے قبل کا دور
زَمانَہ ء جَدِید
دورِ حاضر ، زمانۂ حال ، موجود عہد یا دور ، نیا دور
زَمانَہ چَرے ہونا
تجربہ کار ہونا.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
>