زمانۂ قدیم ، زمانہ وسطیٰ اور زمانۂ حال ، وقت ، زمانہ
جب سے یہ دُنیا ظاہر ہوئی ہے تب سے ہم زمانۂ ثُلاثہ و عالم سہ گانہ میں تلاش کرتے پھر رہے ہیں
( ۱۸۸۶ ، لال چندر کا ، ۹۸ )
[ زمانہ + ثُلاثہ (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .