( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶۷ نتائج (۰سیکنڈ )
ظُلْم رانی
ظلم و ستم کرنے کا عمل ، جور و تعدّی کرنا.
ظُلْم رَسِیدَہ
مظلوم ، ستم زدہ ، وہ شخص جس کی حق تلفی ہوئی ہو ، جس پر ظلم ہوا ہو.
ظُلْم سا ظُلْم
بہت ظلم
ظُلْم سِکھانا
ظلم بتانا ، ظلم و ستم کے طریقے تعلیم کرنا ، ستم کے طریقے ایجاد کرنا ، جور سکھانا.
ظُلْم سَہْنا
ظلم برداشت کرنا ، جور برداشت کرنا.
ظُلْم سے
زور سے ، زبردستی سے ، دھینگا دھینگی سے ، دباؤ سے ، جبراً ، دباؤ ڈال کے.
ظُلْم سِیکْھنا
ظلم کرنے کی مشق کرنا ، جور یا ستم کرنے کا طریقہ جاننا.
ظُلْم شِعار
جو ظلم کا عادی ہو ، ظلم پیشہ ، ستم پیشہ ، ظالم
ظُلْم ِ صَرِیح
علانیہ زیادتی ، کُھلّم کُھلّا نا انصافی.
ظُلْم طِینَت
جس کی خلقت میں دل آزاری ہو ، جس کی سرشت میں ظلم ہو.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
>