مظلوم ، ستم زدہ ، وہ شخص جس کی حق تلفی ہوئی ہو ، جس پر ظلم ہوا ہو.
بادشاہ نے کہا کہ چھوڑ دے کہ بیچاری ظلم رسیدہ معلوم ہوتی ہے.
(۱۸۰۳ ، گنج کوبی ، ۵۰)
[ ظلم + ف : رسیدہ ، رسیدن - پہنچانا ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .