ظلم و زیادتی سے بھرا ہوا ، نا انصافی اور ستم سے پُر.
لارڈ لٹن کو گورنر جنرل ہند بنا کر بھیجا جس نے ... امیرِ افغانستان سے تباہ کُن اور ظلم ناک جنگیں کیں.
(۱۸۸۹ ، حسن ، مارچ ، ۴۵)
[ ظلم + ناک ، لاحقۂ صفت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .