ظلم پر ظلم کرنا ، بے درد ہے جور و ستم کرنا ، ظلم ڈھانا.
پولیس نے جو ظلم جوتے ہیں آ گے کے لیے ان کے موقوف رکھنے اور اگر کبھی سرزد ہوں تو کُھلے مجمع میں اُن کی تحقیقات کیے جانے کا وعدہ حکومت ایک عہد نامے کی رو سے کرے.
(۱۹۳۱ ، اودھ پنچ ، لکھنؤ ، ۱۶ ، ۹ : ۵)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .