ظُلْم
و اِسْتَبْداد
(--- و مج ، کمن ا ، سک س ، فت ت ، سک ب)
امذ
ظلم و جور ، ظلم و ستم ، تباہیِ و بربادی.
مجھے یقین ہے اگر تم اپنے آقاؤں کو سر سے نہیں اتار پھینکو گی تو عالمِ عرب اور بھی زیادہ ظلم و استبداد اور تباہی سے دوچار ہو گا ... تم تسلیم شدہ دشمن سے بھی زیادہ خطرناک ہو.
(۱۹۸۲ ، میرے لوگ زندہ رہیں گے، ۸۶)
[ ظلم + و (حرفِ عطف) + استبداد (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .