کیا ظلم توڑتی ہے شبِ ہجر دیکھیے
پھر آج سامنا ہے بلائے مہیب کا
ہم نے کبھی نہیں چاہا کہ بے زبان رعیت پر ظلم توڑے جائیں.
(۱۹۰۴ ، سی پارۂ دل ، ۱ : ۲۲)
بابیوں نے عوام پر جو ظلم توڑے انکا ذکر صاحبِ ناسخ التواریخ نے کیا ہے.
(۱۹۶۷ ، اُردو دائرہ معارف اسلامیہ ، ۳ : ۷۸۸)