( تاریخی ا ُصول پر )


ظُلْم پیشَہ (--- ی مج ، فت ش) صف  

ظلم کو بطور پیشہ اختیار کرنے والا ، جسکا کام ظلم ہو ، ظالم ، ہمیشہ ظلم کرنے والا ، جو ظلم کا عادی ہو.
(نور اللغات ؛ جامع اللغات)