( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۴ نتائج (۰سیکنڈ )
عِلاج ہونا
علاج کرنا (رک) کا لازم ، دوا ہونا ، دوادارو سے مرض ٹھیک ہونا .
عِلاجات
دوا دارو .
عِلاجی
علاج کا ، علاج سے متعلق .
علِاجِیات
علاج کے اصول و ضوابط کا علم ، علم العلاج .
عِلاج پَذِیر
وہ جو علاج سے ٹھیک ہوجائے ، قابلِ علاج (مرض ، مریض وغیرہ )، دوا دارو قبول کر نے والا .
<
۱
۲
۳