وہ جو علاج سے ٹھیک ہوجائے ، قابلِ علاج (مرض ، مریض وغیرہ )، دوا دارو قبول کر نے والا .
نہ تھا جو سوزنِ عیسیٰ ستی علاج پذیر
کیا ہوں چاکِ جگر تارِ آہ میں پیوند
( ۱۷۳۹، کلیاتِ سراج ، ۲۴۷).
ان کی امت کا مرض علاج پذیر نہ تھا .
(۱۸۹۹، رایائے صادقہ ،۱۲۹، الف لیلہ، سرشار ، ۵۰).
[ علاج +ف :پذیر ، پذیرفتن -قبول کرنا ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .