محمد حسن خان کی شادی ہے اورعلاج معالجہ کا بھی خیال ہے .
(۱۸۹۱، مکتوباتِ حالی ، ۱۳۷:۲).
ایک مدت کے علاج معالجے کے بعد خدا کو پیارا ہوگیا .
(۱۹۲۲، شاد کی کہانی شاد کی زبانی ، ۴).
میرا وزن بھی گھٹ گیا تھا ، میرا علاج معالجہ جاری تھا اور مجھے آرام کی صلاح دی جارہی تھی .
(۱۹۸۲، آتشِ چنار ، ۱۹۰).