عِلاج
باِلْجِنْس
(--- کس ب ، غم ا ، سک ل ، کس ج ، سک ن)
امذ
وہ طریق علاج جس میں کسی مرض کا علاج خود اس مرض کی سمیّت سے کیا جاتا ہے جیسا کہ چیچک کا علاج خود اسکے سمّی مادے سے ٹیکا لگا کر کیا جاتا ہے ، طبِ تشابہی (انگ:Isopathy).
یہ طریق ، علاج بالمثل یا بالجنس ہے .
(۱۹۳۱، فلسفۂ علاج بالمثل ، ۴۵).
[علاج + ب (حرفِ جار) + رک:ال (۱) + جنسِ (رک)].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .