عِلاج
بِالْعَقاقِیر
(--- کس ب ،غم ا ، سک ل ، فت ع ، ی مع)
امذ
وہ طریقِ علاج جس میں جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ دوائیں دی جائیں .
یہ نظم ۲۶ امراض کی از سرتاپا ترتیب کے ساتھ علاج بالعقاقیر پر مشتمل ہے .
(۱۹۵۹، مقدمہ تاریخِ سائنس (ترجمہ)، ۱ ، ۲: ۱۰۶۸).
[ علاج + ب (حرفِ جار)+ رک: ال (۱) + عقاقیر (عقار(رک)کی جمع)].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .