عِلاج
بِالْغِذا
(--- کس ب ، غم ا ، سک ل ، کس غ)
امث
وہ طریقِ علاج جس میں غذاؤں کے ذریعہ امراض کا علاج کیا جاتا ہے .
لوگ ڈاکٹر ورناف کے علاج بالمیمون کے متحمل ہوسکتے ہیں تو پھرعلاج بالغذا کے کیوں نہ متحمل ہوں گے .
(۱۹۴۰، مضامینِ رشید ، ۱۰).
[ علاج + ب (حرفِ جار) + رک : ال (۱) + ما (رک)].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .