( تاریخی ا ُصول پر )


عِلاج باِلْمأ (--- کس ب ، سک ل) امذ  

ایک طریق علاج جس میں پانی یا (برف) کو داخلی یا خارجی طور پر استعمال کر کے مرض کا تدارک کیاجاتا ہے (عموماً سوزشی امراض یا لُو لگنے یا غشی وغیرہ میں).