( تاریخی ا ُصول پر )


عِلاج بِاْلاَعْضأ (--- کس ب ، سک ل ، فت ا، سک ع) امذ  

(طب) وہ طریقِ علاج جس میں اعضا کے جوہر سے دوائیں تیار کر کے مریض کو دی جاتی ہیں (انگ:Orgarotherapy).