( تاریخی ا ُصول پر )


عِلاج بِالسَیف (--- کس ب ، غم ا ، ل ، شد س ، ی لین) امذ  

وہ طریقِ علاج جس میں طبی آلات کے استعمال سے مرض دور کیا جاتا ہے ، عملِ جراحی ، عملِ بالید ، آپریشن (انگ:Operation).