موں درد کا علاج کرن تو حکیم ہے
مو آہ درد دیکھ حکیماں کدھیں نہ رنج
یہ نہ کرتا تو مری جان بھلا کیا کرتا
کیا بجز اس کے علاجِ دلِ شیدا کرتا
کیا علاج کروں جو بھائی کی حالت درست ہو .
(۱۸۹۵، حیاتِ صالحہ ، ۷۵).
اگر روح افزا کو ملتا یو راج
مل یک ٹھار کرتی تھی تیرا علاج
قائم لگے ہیں لوگ ، ہے اغیارا س کے ساتھ
بہتر تو ہے جو کیجئے دو چار کا علاج
جھوٹے جپھا سے جوڑ باز اور لڑا کر تماشے دیکھنے والے ... سب کا علاج حکام ختا ... کرتے ہیں .
(۱۸۴۶، تاریخ ممالک چین (ترجمہ)،۱۱۵:۱).
شیطان شیطان کی صورت سوں اپس کو دکھلاتا اس کا علاج کیا جاتا .
(۱۶۳۵، سب رس ، ۲۳۱).
مشیر چند کہا دیوسیں کرعلاج
(۱۷۵۰، قصہ کامروپ و کلاکام ، ۶۱).
لومڑی سے یوں کہا کر کچھ علاج
تیرے گھر مہمان اک آیا ہے آج