( تاریخی ا ُصول پر )


عِلاج بِالضِّد (--- کس ب ، غم ا، ل ، شد ض ، بکس) امذ  

وہ طریقِ علاج جس میں ہر اس مرض کے لئے علاج مقصود ہو اس قسم کی دوا تجیویز کی جاتی ہے جو اپنی ذاتی تاثیر کے لحاظ سے مرض کی کیفیت کے خلاف ہو یعنی ضد ہو مثلاً قبض کے لیے مسہل اور اسہال کے لئے قابض ادویہ استعمال کرائی جاتی ہیں ، ایلو پیتھی ، ڈاکٹری علاج .