وہ جو علاج سے ٹھیک ہوجائے ، قابلِ علاج (مرض ، مریض وغیرہ) ، دوا دارو قبول کر نے والا .
نہ تھا جو سوزنِ عیسیٰ ستی علاج پذیر
کیا ہوں چاکِ جگر تارِ آہ سیں پیوند
۱۷۳۹، کلیاتِ سراج ، ۲۴۷).
ان کی امت کا مرض علاج پذیر نہ تھا .
(۱۸۹۹، رابائے صادق ۱۲۹).
سب نے جواب دیا اور مرض کو علاج پذیر نہ پایا .
(۱۹۰۱، الف لیلہ ، سرشار ، ۵۰).
[علاج + ف : پذیرفتن - قبول کرنا].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .