عِلاج
بِالْبَرْق
(--- کس ب ، غم ا، سک ل ، فت ب ، سک ر)
امث
بجلی کے ذریعے بیماریوں کا علاج .
(انگ :Electrotherapy).
رائیہ ماہی کو سر درد کے لئے مفید بتایا گیا ہے (علاج بالبرق).
(۱۹۵۷، مقدمۂ تاریخِ سائنس (ترجمہ ) ، ۵۰۲:۱).
[علاج + ب (حرفِ جار) + (رک:اَل (۱) + برق (رک)].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .