( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۵ نتائج (۰سیکنڈ )
غَزَل کَہْنا
غزل تصنیف کرنا.
غَزَل کَہْوانا
غزل کہنا (رک) کا متعدی .
غَزَل کی زَمِین
غزل کی بحر اور ردیف و قافیہ غزل کی طرح.
غَزَل گو
غزل کہنے والا.
غَزَل گوئی
غزل کہنا .
غَزَل لِکھْنا
غزل کہنا ، غزل تصنیف کرنا.
غَزَل لِکھْوانا
غزل لکھنا (رک) کا متعدی.
غَزَل ِ مُسَلْسَل
وہ غزل جس میں کوئی ایک مضمون مسلسل بیان کیا گیا ہو ، قطعہ بند غزل.
غَزَل نِگار
غزل کہنے والا ، غزل تصنیف کرنے والا.
غَزَل ہونا
نئی غزل کا تصنیف ہو جانا ، غزل کا تخلیق ہونا.
<
۱
۲
۳
۴
>