غَزَل
ِ مُسَلْسَل
(کس صف(---ضم م ، فت س ، سک ل ، فت س)
امث
وہ غزل جس میں کوئی ایک مضمون مسلسل بیان کیا گیا ہو ، قطعہ بند غزل.
پہلے غزل مسلسل بھی ہوا کرتی تھی مگر اب اس کا رواج اُٹھ گیا.
(۱۸۹۸ ، فرہن٘گ آصفیہ ، ۳ : ۳۰۶)
تمام اشعار مسلسل ایک ہی موضوع پر ہوں ... ایسی غزل کو اصطلاح میں غزلِ مسلسل یا مسلسل غزل کہا جاتا ہے.
(۱۹۸۵ ، کشاف تنقیدی اصطلاحات ، ۱۳۰)
[ غزل + مسلسل (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .