( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۴ نتائج (۰سیکنڈ )
ماتم مَنانا
سوگ منانا ماتم کرنا، افسوس کرنا ۔
ماتم میں رَہنا
ماتم کرنا، سوگ میں رہنا ، رنج و غم اور ماتم کرتے رہنا۔
ماتم نَشِیِن
سوگوار ، غم زدہ ۔
ماتم ہونا
غم منایا جانا ، سوگ منایا جانا ۔
ماتَمی
۱۔ ماتَم (رک ) سے متعلق ( لباس وغیرہ کے لیے )
۲۔ ماتم کرنے والا ، سوگوار ۔
ماتَمی باجا
وہ باجا جو سوگ کے وقت بجتا ہے ، ایسا باجا جس کے بجنے میں سوگواری کا تاثر ابھرتا ہے۔
ماتَمی پَٹّی
وہ سیاہ پٹّی جو سوگ کی علامت کے طور پر بازو پر باندھتے ہیں۔
ماتَمی پوشاک
سیاہ یا نیلے رنگ کا لباس جو رنج و غم کی حالت میں پہنا جاتا ہے ۔
ماتَمی پَیرَبَن
رک: ماتمی پوشاک ۔
ماتَمی جامَہ
عزا داری میں ہے کس کی یہ چَرخ ماتمی جامہ کہ جیبِ چاک کی صورت ہے خطِ کہکشاں ہوتا
<
۱
۲
۳
۴
>