( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۰۶ نتائج (۰سیکنڈ )
مانگ چوٹی
رک : مانگ پٹی ۔
مانگ چِیرنا
رک : مانگ نکالنا۔
مانگ دار
ایک وضع کا کنکوا جس کے درمیان میں پٹی دی ہوتی ہے ، پٹی دار۔
مانگ دار خَربُوزَہ
وہ خربوزہ جس میں مانگ کی طرح لکیریں ہوتی ہیں ۔
مانگ سَنوارنا
پٹیاں جمانا ، بالوں کو درست کرنا ، کنگھی چوٹی کرنا ، سنوارنا ، بنانا ، سجانا ، آراستہ کرنا ۔
مانگ سَنوَرنا
مانگ سنوارنا ( رک ) کا لازم ۔
مانگ سونی ہونا
رک : مانگ اجڑنا ۔
مانگ سے ٹَھنڈی رہے
( دعائیہ ) خاوند جیتا رہے ، سہاگ بنا رہے ۔
مانگ سے ٹَھنڈی ہے
( دعائیہ ) سہاگن ہے ، خاوند زندہ و سلامت ہے ۔
مانگ کاڑھنا
کنگھی چوٹی کرنا ، بالوں کو درست کرنا ، سنورنے بننے میں لگے رہنا ، آرام سے وقت گزارنا ، بے فکری کی زندگی بسر کرنا ۔
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
>