ایک وضع کا کنکوا جس کے درمیان میں پٹی دی ہوتی ہے ، پٹی دار۔
عاشقِ زلف کیوں نہ سر ٹکرائے
مانگ دار اس پری کی تُکّل ہے
( ۱۸۵۸ ، امانت ، د ، ۱۳۵ )
یار ایک پتنگ خوب لڑا ہم نے مانگ دار بڑھایا تھا ۔
( ۱۸۸۰ ، فسانۂ آزاد ، ۱ : ۱۲۴ )
[ مانگ + ف : دار ، داشتن - رکھنا ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .