وہ پتنگ جس کے بیچ میں کسی دوسرے رنگ کے کاغذ کی دو تین انچ چوڑی پٹی کا عمودی جوڑ ملایا گیا ہو۔
اس مانگ پاٹی پتنگ کی چلت پھرت اچھی رہے گی ۔
( ۱۹۴۵ ، تلخ ، ترش اور شیریں ، ۱۷۹ )
[ مانگ + ( پٹی ( رک ) کی اشباعی شکل ) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .