( تاریخی ا ُصول پر )


مانگ پَٹّی میں لَگا رَہنا محاورہ  

کنگھی چوٹی میں مصروف رہنا ، ہر وقت بناؤ سنگار میں مشغول رہنا ۔
( فرہنگ آصفیہ ؛ علمی اردو لغت )