تین جبے سے پانچ بجے تک ۔۔۔۔ مانگ پٹیاں درست کرنے کپڑے بدلنے میں بخوبی صرف ہوسکتے تھے ۔
( ۱۹۰۰ ، شریف زادہ ، ۳۰ )
کام تو ایسا ویسا ہی کرتا پر اسے غرانا اور مانگ پٹی کرنا خوب آتی تھی ۔
( ۱۹۶۸ ، فنون ، لاہور ، اپریل ، ۲۴ )
اف : کرنا
[ مانگ + پٹی ( بطور تابع ) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .