( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۷۲ نتائج (۰سیکنڈ )
پَکّا ٹانکا
( انجنیرن٘گ ) دھات کی ویلڈن٘گ سے لگایا ہوا جوڑ.
پَکّا جِن
پڑھا جن ، بڑا چالاک.
پَکّا چِٹّھا
سالانہ یا سہ سالہ حساب کی تصحیح اور مفصل فرد ، پکّا کھانا.
پَکّا خَط
وہ طریقۂ تحریر یا لکھت جو بہت دنوں کی مشق کے بعد کسی ایک طرز پر قائم ہو گئی ہو اور اس میں تبدیلی کا امکان نہ ہو ، پُختہ خط.
پَکّا دوسْت
قابل اعتبار دوست.
پَکّا رُوپا
خالص چان٘دی ، خالص چان٘دی کا صحیح وزن و قیمت والا سکّہ .
پَکّا قَیدی
وہ ملزم جس کا فیصلہ ہو چکا ہو اور قید مقرّر ہو چکی ہو .
پَکّا کاغَذ
اسٹامپ پر لکھی ہوئی دستاویز ( بیشتر رجسٹری شدہ) ، مستند اسٹامپ کا کاغذ ، مصدقہ دستاویز .
پَکّا کام
اصلی سونے چان٘دی کے تار کے بنے ہوئے بیل بوٹے کا کام ، اصلی کار چوبی کا کام.
پَکّا کَرْ دینا
(ٹھگی) لاش کو خوب مضبوط گاڑنا.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
>